About
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
ولادت باسعادت۱۸۳۹ ء آپ کا مکان خلدِ نشاں اور مرقدِ بر انوارِ الٰہیہ بر مقام امراؤکلاں شریف ۔آپ قدس سرۃ العزیز کے پسرگان و محبیانِ رحمان حضرت پیر سید عبدالرحمٰن اور پیر سید عبد الرحیم رحمتہ اللہ علیھما ۔درگاہِ عالیہ امیرِ ملت امیر شاہ بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ارادت مندوں کا ہجوم،ماندِ نجوم بدرِ کمال کا حلقہ بنے بیٹھے رہتے ہیں۔یہ ہجومِ عاشقاں ،پیکرِ اُسوۃ حسنہ امیرِ ملت حضور سید امیر شاہ بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسبِ فیض و عنایت کرتے ہیں۔یہ درگاہ منبہِ انوار و فیضان ہے۔
Comments
Post a Comment