مملکت خداداد، وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ٧٥ واں جشن آزادی
August 14,2022
75th anniversary , Islamic Republic of Pakistan
○This is the only Official Channel of
#KhanQahEAmeeria
○Don't forget to Like,Share,Comment and Subscribe this Channel.
○یہ خانقاہ امیریہ کا آفیشل چینل ہے_
○چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں_
○اسلامی تعلیمات کے حصول کے لئے آپ اس چینل کو وزٹ کرتے رہا کریں_
○اس کے علاوہ آپ ہمیں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر فالو کریں_
○آستانہ عالیہ امیریہ امراؤ کلاں شریف
حافظ آباد ؛ پنجاب ؛ پاکستان
___________________________________________________________
خانقاہ امیریہ کی جانب سے، مملکت خداداد، وطنِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ٧٥ واں جشن آزادی تمام اہلیان پاکستان کو مبارک ہو۔
#Khanqah_e_ameeria
#خانقاہ_امیریہ
اے وطن! پیارے وطن!
پاک وطن! پاک وطن!
اے میرے پیارے وطن!
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پُرنُور
عزم میرا قوّی، میرے ارادے ہیں غیّور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جاں فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!
اے وطن ! پیارے وطن!
پاک وطن! پاک وطن!
تُو دل افروز بہاروں کا تر و تازہ چمن
تُو مہکتے ہوئے پھولوں کا سہانا گلشن
تُو نواریز انا دل کا بہاری مسکن
رنگ و آہنگ سے معمور ترے کوہ و دمن
اے میرے پیارے وطن
اے وطن! پیارے وطن!
پاک وطن! پاک وطن
اے میرے پیارے وطن!
میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار
میرا سینا تیری حرمت کا ہے سنگین حصار
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن
اے میرے پیارے وطن!
اے وطن! پیارے وطن!
پاک وطن! پاک وطن!
اے میرے پیارے وطن!
اے وطن پیارے وطن!
#پیرسیدزاہدحسینشاہصاحبنقویبخاریامیری
#Peer_Syed_Zahid_Hussain_Bukhari
#آستانہعالیہامیریہ
#خانقاہِ_امیریہ
#امیری
#Khanqah_E_Ameeria
#Aastanaalia_Ameeria
#Ameeri
(طالب دعا ایڈمن)
__________________________________________________________
Follow us on Social media.
○For Facebook
خانقاہ امیریہ
Link☆
https://www.facebook.com/KhanqahEAmeeria/
○For Instagram
خانقاہ امیریہ
Link☆
https://www.instagram.com/invites/contact/?i=ync530lgqgyd&utm_content=fi6styc
○For Web
Link☆
http://khanqaheameeria.blogspot.com/
○For YouTube
The light of Ahmad Abad.
Link ☆
https://www.youtube.com/channel/UCWPAisJ55kfXeuLwn9xaOVA
○For YouTube
The light of Islam
Link☆
Light of Islam
YouTube.
https://www.youtube.com/channel/UCIcb82_-u-uXf4L12UM8xZw
○For Email
KhanQah E Ameeria.
Link☆
khanqaheameeria@gmail.com
___________________________
#آستانہ_عالیہ_امیریہ
#آستانہ_عالیہ_امیریہ_امراؤ_کلاں_شریف
#خانقاِہ_امیریہ
#امیری
#Aastanaalia_Ameeria_Amrao_Kalan_Shreef
#KhanQah_E_Ameeria
#Aastanaalia_Ameeria
#Ameeri
(طالب دعا ایڈمن
#KhanQahEAmeeria
❤️❤️❤️❤️❤️
ReplyDelete